اتوار، 22 اکتوبر، 2023
Imported post: Facebook Post: 2023-10-22T14:39:19
بعض عورتیں سمجھتی ہیں کہ شوہر جب گھر ہوتے ہیں تو بار بار چائے کا کہہ کر تنگ کرتے ہیں۔۔۔۔
۔
تو جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے شوہر بیوی کو بار بار چائے کا اس لئے کہتے ہیں۔۔تاکہ جتنی دیر وہ چائے بنانے کچن میں جائے وہ سکون کا سانس لے سکیں۔۔
۔۔
مگر بعض شوہروں کو یہ سکون بھی میسر نہیں ہو پاتا کہ بیوی سے کبھی چینی کی برنی کا ڈھکن نہیں کھل پا رہا ہوتا اور کبھ پتی کا۔۔اور یوں وہ چند لمحے کا سانس بھی نہیں لے پاتے۔۔
تو آپ اپنا محاسبہ کر کے بتائیں آپ کے شوہر کتنی بار چائے پیتے ہیں یا۔۔آپ کتنی بار چائے کا کہتے ہیں۔۔۔؟؟؟
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں