میں جب یہ چمٹا بیچتا ہوں۔۔
تو گاہکوں کو اس طرح سے قائل کرتا ہوں۔۔
باجی اس ایک دو سو روپیہ والے چمٹا سے کوئٹہ ہوٹل والے ہزاروں روپے روز کماتے ہیں۔۔
دو سو میں چار پراٹھے نہیں آتے ہم آپ کو ایک چمٹا دے رہے ہیں۔۔
یہ ایک دن کی چیز نہیں ہے کہ گھر جاو تو ختم ہو جائے۔۔۔یہ دس سال بعد بھی خراب نہیں ہو گا۔۔
لوگ دو سو کے چار پراٹھے لیتے ہیں وہ ختم ہو جاتے ہیں۔۔
مگر یہ چمٹا ہزار پراٹھا بنانے کے بعد بھی ختم نہیں ہو گا۔۔
اس چمٹا سے پراٹھے کے ساتھ ساتھ آپ کوئلہ بھی اٹھا سکتے ہیں۔۔
گاہک کو قائل کرنے کے لئے ان جملوں میں سے آپ کو کون سا پسند آیا۔۔؟؟؟
یا آپ اگر دوکان دار ہوتے تو گاہک کو کیسے قائل کرتے۔۔؟؟
اگر آپ بھی اچھے سٹیل کی کوالٹی والا تیرا انچ لمبا سٹیل کا یہ چمٹا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔۔تو کمنٹ باکس میں دراز لنک پر کلک کریں۔۔اور آرڈر دیں۔۔چمٹا آپ کے گھر کی دہلیز پر پہنچ جائے گا۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں