ہفتہ، 21 اکتوبر، 2023
Imported post: Facebook Post: 2023-10-21T16:13:39
ابھی بھائی نے پانی گرم کرنے کا ڈول کسی کو چیک کرواتے ہوئے کہا۔۔اگر کبھی لیک بھی ہو جائے تو اس کو سفیدہ لگا کر واپس درست کیا جا سکتا ہے۔۔
وہ عورت دو ڈول خرید رہی تھی۔۔
تو کہنے لگی:- پھر ٹھیک ہے میرے گھر میں جو ڈول لیک ہو گیا ہے۔۔
میں اسی کو سفیدہ لگا کر صحیح کر لیتی ہوں
پھر نیا خریدنے کا کیا فائدہ۔۔
تو بھائیوں گاہک کو اتنا زیادہ بھی تفصیل سے نہیں سمجھانا چاہیے کہ وہ آپ سے سامان کی بجائے نئے آئڈیاز لے کر جائے۔۔
کیونکہ آپ کا ائیڈیاز کا کاروبار نہیں۔۔!!!
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں