میں ایک مزاحیہ عالم دین ہوں،مزاحیہ لکھاری ہوں طنز و مزاح ہی اپنا اوڑھنا بچھونا ہے
منگل، 26 ستمبر، 2023
Imported post: Facebook Post: 2023-09-26T22:21:10
ایک بات سمجھ نہیں آتی۔۔یہ ہمارے بچے A BC مکمل Z تک باسہولت پیدائشی طور پر یاد کر کے پیدا ہوتے ہیں۔۔
مگر اردو کے لفظ سکھاتے ان کو بہت وقت لگ جاتا ایسا کیوں۔۔؟؟
کیا آپ نے بھی یہ بات محسوس کی۔۔؟؟
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں