بدھ، 13 ستمبر، 2023
Imported post: Facebook Post: 2023-09-13T13:55:48
کیا بجلی کا حساب بھی کسی ایسے اکاونٹ کی طرح نہیں ہو سکتا۔۔
انسان اپنی مرضی سے پہلے بجلی خرید لے اور استعمال کرتا رہے جیسے ہی اس کا بیلنس ختم ہو بجلی خود بہ خود بند ہو جائے۔۔
۔۔
اس طرح بجلی کے اضافی استعمال سے بھی بچا جا سکتا ہے۔۔
انسان کو معلوم رہے گا کہ اس نے کس ریٹ پر کتنی بجلی خرید لی۔۔!!!
اب ہمیں بجلی استعمال کرنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ ہم نے کتنے پیسوں کی بجلی خریدی اور پھر تنازع ہو جاتا ہے۔۔
شریعت میں بھی ایسی چیز خریدنا جس کا ریٹ استعمال کرنے کے بعد علم ہو۔۔ممنوع ہے۔۔تنازع کی وجہ سے۔۔
ہمیں جو شخص انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔۔
اس کے پاس بھی ایسا ہی نظام ہے اپنی مرضی کی سپیڈ منتخب کرو۔۔اور ہر مہینہ پیکج ختم ہو جاتا ہے اور فیس دو تو دوبارہ کنکشن بحال کرتا ہے۔۔۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں