پیر، 25 ستمبر، 2023
Imported post: Facebook Post: 2023-09-25T21:55:49
یوٹیوب کے پالیسی بنانے والوں نے عجیب سی پالیسی بنا لی ہے،
جن کے پاس پیسے ہیں وہ پیسے دے کر ایڈ کے بغیر یو ٹیوب پر ویڈیو دیکھیں گے اور جو لوگ پیسے دے کر ایڈ لگواتے ہیں ان کا ایڈ ہماری طرح کے وہ لوگ دیکھیں گے جو ایڈ کو صرف سکیپ کے آپشن کے آنے تک دیکھتے ہیں اور ہمارے پاس ایڈ بند کروانے کے پیسے نہیں ہیں ہم ایڈ میں دکھائی جانے والی چیز سے کیسے استفادہ کریں گے،،۔۔؟؟؟
تو کیا پھر ایڈ پر پیسے خرچ کرنے والے مسلسل پیسے خرچ کرتے رہیں گے حالانکہ پیسے والے تو ایڈ کے بغیر والی یوٹیوب استعمال کر رہے ہوں گے۔۔
ہے کوئی آپ کے پاس جواب۔۔۔؟؟؟
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں