کافی دیر سے کمپیوٹر استعمال کر رہا۔۔سر میں درد نکل آیا دھندلا نظر آنے لگا۔۔بہت غور کیا ایسا کیوں ہو رہا۔۔؟؟
اخر کار وجہ سامنے آ گئی عینک تو لگائی ہی نہیں تھی سامنے ہی پڑی ہے۔۔اور میں آنکھیں چھوٹی کر کے مشکل سے دیکھ رہا تھا۔۔
اور ایسا اکثر ہو جاتا ہے۔۔تو
اب کیا میں اپنے آپ کو پروفیسر کہہ سکتا ہوں۔۔؟؟
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں