موٹیویٹ ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ قائد اعظم نے 71 سال کی عمر میں پاکستان بنایا۔۔۔
اور ہم تیس چالیس سال کی عمر میں ہی ہمت ہار بیٹھتے ہیں۔۔
جب وہ اتنے بوڑھے ہو کر پوری دنیا کا نقشہ بدل سکتے ہیں۔۔تو ہم کیوں اتنی کم عمری میں نا امید ہو جاتے ہیں۔۔؟؟
قائد اعظم کا فرمان۔۔۔
کام کام اور کام
یہی کامیابی کی کنجی ہے اور یہی وہ ہمت ہے جو بڑھاپے میں بھی جوان بنا دیتی ہے۔۔!!!
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں