«یہ تحریر صرف میٹرک فیل بچوں کے لئے ہے۔۔»
اگر آپ میٹرک میں فیل بھی ہو گئے ہیں تو کچھ مسئلہ نہیں۔۔آج ہی بازار چکر لگائیں اور سوچیں آپ کے گھر میں کھانے پینے کی چیز کے علاوہ ایسی کیا چیز ہے جو ہر کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے۔۔
اور نئی یا دوسری خریدنی پڑتی ہے۔۔
صرف پانچ ہزار کی وہ چیز خریدیں۔۔
اور پھر کسی قریبی رش والے بازار یا ہفتہ وار بازار میں جائیں اور سو روپیہ ایک سٹال کرایہ پر لے کر بیٹھ جائیں اور پھر کمال دیکھیں۔۔۔
پانچ ہزار کا وہ سامان سات ہزار میں بک جائے گا۔۔
اور بس
پھر کچھ دنوں کے بعد آپ بھول جائیں گے کہ میٹرک میں آپ فیل ہوئے تھے۔۔۔
اور آج میٹرک میں ٹاپ نمبر لینے والے گریجویشن کے بعد آپ کے پاس آکر پوچھیں گے بزنس کیسے سٹارٹ کیا تھا۔۔۔!!
۔۔
مستقل مزاجی اور انا کو مارنا اور محنت آپ کے زمے ہے۔۔کچھ عرصہ بعد کامیابیاں اور برکتیں اترتے دیکھیں گے۔۔!!
ہنٹ: یہ بیس روپے کی آئٹم میں سٹال پر پچاس کی بیچتا ہوں۔۔اور دراز پر سو روپے کی۔۔لوگ ہنسی خوشی لیتے ہیں۔۔
مولانا متین احمد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں