میں ایک مزاحیہ عالم دین ہوں،مزاحیہ لکھاری ہوں طنز و مزاح ہی اپنا اوڑھنا بچھونا ہے
پیر، 17 جولائی، 2023
Imported post: Facebook Post: 2023-07-17T08:48:54
ایم ایچ ہسپتال میں ہوں۔۔
نانی اماں کی انکھ کے سفید موتیا کا آپریشن ہے۔۔
دو قسم کا آپریشن ہوتا ہے۔۔
ایک سرجری والا اور دوسرا طریقہ کوئی خاص قسم کے قطرے ڈال کر لیزر سے۔۔۔
تو دوسری قسم کا آپریشن کروا رہے۔۔
دعاؤں کی درخواست۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں