سیما انڈیا پہنچ گئی۔۔
نواز شریف لندن سے واپسی کا پلان بنا رہا ہے۔۔
ڈالر سستا ہو گیا ہے۔۔
موسم ابر آلودہ ہے۔۔۔
رابی پیر زادہ نے اپنی آرٹ گیلری نمائش کے لئے پیش کر دی ہے۔۔
فوج نےزراعت شروع کر دی ہے۔۔۔
ٹویٹر میں ویاگرا کا ٹرینٹ ٹاپ پر جا رہا ہے۔۔۔
عمران ریاض کو لاپتہ ہوئے 64 دن ہو گئے۔۔
شہباز شریف نے سٹوڈنٹس میں لیپ ٹاپ تقسیم کر دیے۔۔
عثمان ڈرامہ کے دو کرداروں نے آپس میں شادی رچا لی۔۔۔
مفتی انس اور اس کی سابقہ ماڈل بیوی ثنا خان کا بچہ ہو گیا۔۔
زوم ایپ نے ان لائن کال کرنے والوں کو پریشانی میں ڈال دیا۔۔۔
مارک زکر برگ نے ٹویٹر کے مقابلے میں تھریڈ لانچ کر دی۔۔
اجے دیوگن نے کاجل کو چھوڑ دیا ہے۔۔
۔۔
اتنا کچھ ہو گیا اور ہم غریب پانی کی لائن سے ہی باہر نہیں آ پا رہے۔۔۔
فیلنگ ویٹنگ ود ادر دس پرسن اور پچیس تیس پانی کے کین
مولانا متین احمد
بے نام بےنام لکھاری
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں