میں ایک مزاحیہ عالم دین ہوں،مزاحیہ لکھاری ہوں طنز و مزاح ہی اپنا اوڑھنا بچھونا ہے
پیر، 3 جولائی، 2023
Imported post: Facebook Post: 2023-07-03T10:38:07
وہ جگہ جہاں چٹانوں کو کاٹ کر دریا کو راستہ دیا گیا۔۔
اب اللہ ہی جانے یہ قدرتی ہے یا انسانی محنت کا نتیجہ بہرحال۔۔۔
گکّھڑوں نے قلعہ کے لئے بہترین جگہ منتخب کی تھی۔۔۔
قلع پھروالہ تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں