ہے کوئی انویسٹر جو مستقبل کا ڈیجیٹل مارکیٹر تیار کرنا چاہتا ہو۔۔؟؟؟
تو یہ فیس ادا کرے اور پھر اپنی رقم سے پانچ گنا زیادہ منافع کما کر نفع پورا کر لے۔
سپونسر کرنے والے کی ہرپلیٹ فارم پر تشہیر کی جائے گی،
یہ ایک بزنس ڈیل ہے۔۔۔
( یہ ڈیجیٹل مارکیٹ کا ایک کورس جو میں کرنا چاہ رہا ہوں،
https://pftpedu.org/ اس ویب سائٹ سے،
2620 روپے فیس ہے 10 پرسنٹ ڈسکاونٹ کے بعد، تین مہینے کا آن لائن کورس ہے،
اپنا پیسہ اس لئے نہیں لگا رہا کیونکہ میں پھر سست پڑ جاتا ہوں،اگر کوئی دوسرا انویسٹ کرے گا تو وہ مجھے زبردستی کام کے لئےمجبور کرے گا اور پھر مجھ سے فائدہ بھی اٹھائے گا اور مجھے بھی فائدہ ہو گا)
بقیہ دو تین بندے مل کر بھی یہ فیس ادا کر سکتے ہیں،
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں