ایک وکیل نے رمضان کے دنوں میں عطا الله بخاری شاہ رحمة اللہ علیہ سے مذاق
کرتے پوچھا کہ حضرت ، علماء تعبیر و تاولیل میں بڑے ماہر ہوتے ہیں کوئی
ایسا نسخہ بتائیں کہ انسان کھاتا پیتا رہے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے ۔
حضرت
نے فرمایا یہ تو بہت آسان ہے ایک شخص کو مقرر کردو جو تمہیں صبح سے شام تک
جوتے مارتا رہے اور تم جوتے کھاتے رہو اور غصے کو پیتے جاؤ اس طرح کھاتے
پیتے رہو روزہ نہیں ٹوٹے گا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں