اگر آپ نے جی میل کی آئی ڈی بنا رکھی ہے اور یقینا ہر وہ شخص جس کے پاس موبائل ہے اس کی جی میل ضرور ہو گی
مگر کیا آپ جانتے ہیں،گوگل نے ڈیٹا محفوظ کرنے کا بھی سسٹم بنا رکھا ہے،
جی ڈرائیو وہ آپشن ہے جو گوگل اپنے ہر یوزر کو فراہم کرتا ہے،اس کے زریعے یوزر پندرہ جی بی کا ڈیٹا مکمل پرائیویسی کے ساتھ محفوظ کر سکتا ہے
اب موبائل گم ہوجائے یا چوری ہوجائے یا سکرین ٹوٹ جائے تو کسی دوسرے موبائل یا کمپیوٹر میں اپنا جی میل اکاؤنٹ کھولیں اور اپنا جی ڈرائیو میں محفوظ کردہ ڈیٹا آرام سے حاصل کریں،اور یہ سہولت بالکل مفت ہے ،اس ویڈیو میں اسکے استعمال کا طریقہ بھی بتایا ہے ویڈیو دیکھیں اور