مجھے جب فارغ وقت ملتا ہے تو کچھ نہ کچھ کرتا ہی رہتا ہوں،
آج بھی بارش کی وجہ سے کام سے چھٹی کی تو گھر بیٹھے
بیٹھے یہ 2ڈی اینیمیشن بنانے کا خیال آیا،
(vyond)
پھر ویونڈ والے یہ مفت ڈاونلوڈ نہیں کرنے دیتے تو سکرین ریکارڈ کے
طریقے سے اس کو محفوظ کیا،
آپ بھی یہ کارٹون دیکھیں اس میں مولوی صاحب کا جواب سنیں مزہ آئے گا
۔۔
https://www.youtube.com/watch?v=AUD7jZgsueE
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں