کل "ڈیجیٹل ہب" والوں کا ٹو ڈی اینیمیشن کورس کا اشتہار دیکھا۔
مجھے بھی اس طرح کے کارٹون بنانے کا بہت شوق ہے۔۔۔
مصروفیت کی وجہ سے کورس میں تو شمولیت نہیں کر سکا۔۔۔
مگر پرسوں ایک دن کی فرصت تھی تو بچوں کے لئے ایک سبق آموز کارٹون بنا دیے۔۔۔۔
دوسری کوشش ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔۔۔
وائس اوور:- بے نام لکھاری
رائٹر:- متین احمد
اینیمیشن کریئیٹر: احمد مغل
#احمد-(متین احمد)
بےنام لکھاری